اسلامی اوپن يونيورسٹی ايذه میں ثقافتی امور كی ماهر سيده ثريا موسوی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه خوزستان سے گفتگو كرتے هوئے كها كه پندره شعبان كی مناسبت سے اس يونيورسٹی كے هاسٹل ﴿حضرت معصومه﴾ میں ايك قرآنی محفل منعقد كی جائے گی اس محفل میں طلبه قاريوں كے علاوه شھر ايذه كے قراء بھی تلاوت كریں گے
انهوں نے مزيد كها كه اس محفل میں قرائت قرآن كريم٬ ۱۵شعبان كے اعمال كے علاوه شھر ايذه كے خواهران كے مدرسه علميه كے پرنسپل بھی تقرير كریں گے
۱۵۸۲۶۴