محمد جواد اسماعيل زاده نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه خراسان رضوی سے گفتگو كرتے هوئے وضاحت كی كه ۲۷ اگست ۲۰۰۷م كو مغرب وعشاء كے بعد يه محفل قرآنی تربت حيدريه كی مسجد حاج جلال میں منعقد كی جائے گی
انهوں نے مزيد كها كه اس محفل قرائت میں بين الاقوامی قاری محمد جواد كاشفی اور شھر كے چند دوسرے قراء قرائت قرآن كريم كریں گے
اسماعيل زاده نے كها كه اس محفل میں تربت حيدريه كے امام جمعه قرآن كے موضوع پر خطاب بھی كریں گے
اس تقريب میں عوام ٬قرآنی سرگرميوں میں معروف افراد اور تربت حيدريه كے حكومتی عھده دار بھی شركت كریں گے
۱۵۷۹۹۱