گابن میں پهلے قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

گابن میں پهلے قرآنی مقابلوں كا انعقاد

11:42 - August 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1576054
بين الاقوامی گروپ: گابن كے دارالحكومت ﴿ليبرويل﴾ میں پهلے قرآنی مقابلے منعقد كیے جائیں گے ان مقابلوں كا اهتمام واعظين كی اسلامی كونسل نے كيا هے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے﴿11na﴾ كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه ان مقابلوں كی اختتامی تقريب شھر ليبرويل كی جامع مسجد میں منعقد كی جائے گی اس تقريب میں معزز شخصيات كے علاوه گابن كی اسلامی امور كی كونسل كے سربراه ﴿احمد بن بونگو﴾شركت كریں گے

گابن میں ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد اس آسمانی كتاب كے شان نزول كو بيان كرنا هے

۱۵۹۱۸۲
نظرات بینندگان
captcha