مشھد: امام مھدی﴿عج﴾كی ولادت باسعادت كے موقع پر قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

مشھد: امام مھدی﴿عج﴾كی ولادت باسعادت كے موقع پر قرآنی محفل كا انعقاد

11:48 - August 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1576064
قرآنی سرگرمياں گروپ: مشھد میں حضرت امام زمانه﴿عج﴾كی ولادت كی مناسبت سے قرآنی محفل كا انعقاد كيا جائے گا



جامعۃ قاريان قرآن مشھد كے نائب مجيد غلامی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے هوئے كها كه اس قرآنی تقريب میں٬ناظر٬تلاوت اور قرائت قرآن كے ساتھ ترانه اور احاديث كی نمايش كی جائے گی۔

انهوں نے مزيد كها كه اس تقريب كا اهتمام ۱۳شعبان المعظم كو كيا جائے گا جس میں سات سو قراءكی شرت متوقع هے۔

اور منتخب افراد كی حوصله افزائی كےلئے قيمتی انعامات دیے جائیں گے
جس میں شهر مقدس قم اور جمكران كے زيارتی سفر كے اخراجات شامل هیں۔

۱۵۸۷۹۴
نظرات بینندگان
captcha