امريكه میں اسلامی مدارس كی تعداد ۵۰۰ سے زائد

IQNA

امريكه میں اسلامی مدارس كی تعداد ۵۰۰ سے زائد

10:51 - September 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1576985
اعزازی گروپ: جمشيد غضنفری ٬آخری چند سالوں میں امريكه میں اسلامی مدارس كی تعداد ۵۰۰ سے تجاوز كر گئ هے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامه نگار نے خبر رساں ادارے محيط كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه آخری چند سالوں میں امريكه میں اسلامی مدارس كی تعداد میں بهت تيزی سے اضافه هوا هے اس صورت حال سے امريكی حكمران كافی پريشان هیں

تازه اعداد وشمار كے مطابق امريكه میں اسلامی مدارس كی تعداد پانچ سو سے زياده هے۔

۱۶۰۳۶۰

نظرات بینندگان
captcha