الجزائر میں سن ۲۰۰۷ میں ۲۲۲ افراد سے زايد دين اسلام سے مشرف

IQNA

الجزائر میں سن ۲۰۰۷ میں ۲۲۲ افراد سے زايد دين اسلام سے مشرف

10:51 - September 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1578171
بين الاقوامی گروپ: وزارت مذهبی امور الجزائر نے خبر دی هے كه ملك میں روز بروز مسلمان هونے والوں كی تعداد میں اضافه هو رها هے اور اميد كی جاتی هے كه سال كے آخر تك ۲۲۲ افراد سے زائد دين اسلام سے مشرف هونگے۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے الشروق سائٹ سے نقل كيا هے كه وزارت مذهبی امور الجزاير نے يه خبر ديتے هوئے كها كه الجزائر میں ۶۸ افراد نے امسال مختلف تقاريب میں دين اسلام اختيار كرنے كا اعلان كيا هے اگرچه ان كے علاوه ۱۴۴ افراد نے مزيد دين اسلام قبول كيا هے

وزارت مذهبی امور نے مزيد اپنی رپورٹ میں اعلان كيا هے كه تازه مسلمان هونے والوں میں ۷۸ فيصد خواتين هیں ٬ اور ۲۵ فيصد مسلمان هونے والوں كا تعلق بيرون ملك سے هے۔

۱۶۱۲۸۲
نظرات بینندگان
captcha