ھمدان میں علوم قرآنی نمايش كا انعقاد

IQNA

ھمدان میں علوم قرآنی نمايش كا انعقاد

11:40 - September 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1579858
اعزازی گروپ: حسين دھقانی ازوئی:ھمدان میں علوم قرآنی كی ايك نمايشگاہ ۱۸رمضان المبارك سے ۲۴رمضان المبارك تك لگائی جائے گی۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس نمايش میں كتب اور قرآنی ومذھبی سافٹ وير كے علاوہ قرآنی نشستوں اور ثقافتی مقابلوں انعقاد كيا جائے گا

قرآنی داستانوں كی حكايت اور بچوں اور نوجوانوں كےلئے نقاشی بھی اس نمايشگاہ كے پروگراموں میں شامل ھے۔

۱۶۳۴۳۰

نظرات بینندگان
captcha