عرب ليگ نے دنيائے اسلام كی وحدت واتحاد كی تاكيدكی

IQNA

11:43 - September 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1579861

عرب ليگ نے دنيائے اسلام كی وحدت واتحاد كی تاكيدكی

بين الاقوامی گروپ: عرب ليگ كے جنرل سيكرٹری﴿محمد الخمليشی﴾نے اسلامی دنيا پر زور ديا كہ وہ اتحاد ووحدت كو اھميت دیں۔




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كے اسلامی خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ عرب ليگ كے جنرل سيكرٹری نے ايك كانفرنس میں كھا كہ اسلامی ممالك میں وحدت اسلام كو درپيش مسائل كے مقابلے كےلئے بھت ضروری ھے۔

۱۶۳۰۰۵
نظرات بینندگان
captcha