شھر كرد میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

12:06 - September 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1579890

شھر كرد میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: ۶ستمبر۲۰۰۷ء كو شھر كرد كی مسجد امام حسن مجتبٰی﴿ع﴾میں ايك قرآنی محفل منعقد كی گئی




چھار محال وبختياری كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآنی سنٹر كے انچارج﴿علی اسماعيلی﴾نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ قرآنی ثقافت كی ترويج كےلئے یہ محفل مسجد حسن مجتبٰی﴿ع﴾میں منعقد كی گئی ھے

انھوں نے مزيد كھا كہ اس محفل میں چھار محال بختياری كے ممتاز قراء اور ايك بين الاقوامی قاری نے شركت كی۔

۱۶۳۱۹۱
نظرات بینندگان
captcha