جرمنی میں ۴۰۰۰ افراد نے اسلام قبول كر ليا

IQNA

جرمنی میں ۴۰۰۰ افراد نے اسلام قبول كر ليا

12:55 - September 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1580361
عزازی گروپ جمشيد غضنفری: گذشتہ سال كے دوران جرمنی میں ۴۰۰۰افراد مشرف بہ اسلام ھوئے ھیں۔
ا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے ﴿الاخبار اليوم﴾سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اسلامی مراكز اور اسلامی انجمنوں كے اعداد وشمار كے مطابق گذشتہ ميلادی سال میں جرمنی میں اسلام قبول كرنے والے افراد كی تعداد میں بھت زيادہ اضافہ ھوا ھے

اس رپورٹ كے مطابق گذشتہ ايك سال میں ۴۰۰۰ھزار افراد نے اسلام قبول كيا ھے

جرمنی میں اسلام قبول كرنے والوں كی تعداد میں اضافے كو ديكھ كر حكومتی عھدہ دار بھت پريشان ھیں

ماھرين كی رپورٹ كے مطابق ۱۱ستمبر كے واقعہ كے بعد یھودی اور مسيحی برادری میں اھل اسلام كی طرف رجحان پيدا ھوا ھے۔

۱۶۴۰۰۷
نظرات بینندگان
captcha