ادبی گروپ: ھفتہ دفاع مقدس اور وزارت زراعت كے ۳۱۰۰ شھداء اور فداكاروں كی ياد تازہ كرنے كےلئے ايثار وشھادت كے عنوان پر دوسرا جريدہ شايع كيا گيا ھے۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس جريدہ میں مختلف موضوعات پر تحقيقی مضامين پيش كیے گئے ھیں ۔جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رھا ھے
1۔ آٹھ سالہ دفاع مقدس كے دوران فداكاروں كی خدمات۔
اسی طرح سے اس رسالہ میں دسيوں خبریں ،اور كتابوں كا تعارف كرايا گيا ھے۔