مياندوآب میں تفسير قرآن كريم كی كلاسیں

IQNA

مياندوآب میں تفسير قرآن كريم كی كلاسیں

14:42 - September 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1580910
قرآنی سرگرمياں گروپ: اقامہ نماز كمیٹی كی كوششوں سے مياندوآب میں تفسير قرآن كريم كی كلاسیں تشكيل دی گئی ھیں ان كلاسوں میں مياندوآب كے امام جمعہ درس تفسير ديتے ھیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں مياندوآب كے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمين ﴿قھرمانی﴾ سورہ مباركہ﴿نور﴾كی تفسير بيان كرتے ھیں

ان كلاسوں میں كہ جو امام جمعہ كے دفتر میں ھو رھی ھیں ۴۰ سے زائد خواتين شركت كر رھی ھیں

یہ كلاسیں اگست ۲۰۰۷ء كے تيسرے عشرے میں شروع ھوئی تھیں ھفتے میں تين دن ھوتی ھیں اور ماہ مبارك رمضان كے آخر تك جاری رھیں گی۔

۱۶۴۴۰۰

نظرات بینندگان
captcha