زاھدان میں قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

زاھدان میں قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

10:12 - September 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1581590
قرآنی سرگرمياں گروپ: زاھدان میں قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد كيا جائے گا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ سيستان وبلوچستان كی رپورٹ كے مطابق سيستان وبلوچستان كے پوليس ھیڈكواٹر كے كمانڈر﴿عسكر پور﴾نے كھا كہ ان مقابلوں كا پھلا مرحلہ ۲۶ستمبر۲۰۰۷ءكو منعقد كيا جائے گا

انھوں نے مزيد كھا كہ پھلے مرحلے كے ممتاز قراء كے درميان ۱۸اكتوبر۲۰۰۷ءكو دوسرے مرحلے كےلئے مقابلہ ھوگا۔

۱۶۴۸۲۹

نظرات بینندگان
captcha