ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾:جناب محمد جواد اسماعيل زادہ نے كھا كہ ماہ مبارك رمضان میں اس شھر میں مختلف عمومی اور خصوصی قرآنی كلاسیں منعقد كی جائیں گی
انھوں نے مزيد كھا كہ ان كلاسوں میں ايك كلاس شھر كی جامع مسجد میں منعقد كی جائے گی جس میں ثقافتی امور میں خدمات انجام دينے والے حضرات شركت كریں گے۔
انجمن قرآن ونھج البلاغہ كے انچارج نے كھا كہ جامع مسجد میں منعقد ھونے والی قرآنی تقريب میں شھر كے امام جمعہ ﴿جناب شريعتی نيا﴾ تفسير قرآن بيان كریں گے اور پھر حفاظ اور معروف قاريان قرآن آيات الٰھی كی تلاوت كریں گے۔
۱۶۴۳۲۵