مشھد میں ماہ رمضان میں آيت اللہ﴿سيدان﴾درس تفسير دیں گے

IQNA

مشھد میں ماہ رمضان میں آيت اللہ﴿سيدان﴾درس تفسير دیں گے

11:13 - September 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1582028
اعزازی گروپ/محمد ابراھيم فلاحی: حوزہ علمیہ مشھد كے ممتاز عالم دين اور مدرس آيت اللہ حاج سيد ﴿جعفر سيدان﴾ ماہ مبارك رمضان میں اپنے گھر میں تفسير كا درس دیں گے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق مشھد مقدس میں آيت اللہ سيدان ماہ مبارك رمضان میں نماز ظھر اور عصر كے بعد درس تفسير بيان كریں گے

گذشتہ سالوں كی طرح یہ پروگرام بھی ان كے گھر میں ھوگا اور اس میں مشھد مقدس كے طلاب اور فضلاء شركت كریں گے۔

۱۶۶۰۱۱
نظرات بینندگان
captcha