شھر خواف میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

شھر خواف میں قرآنی محفل كا انعقاد

11:18 - September 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1582038
قرآنی سرگرمياں گروپ: شھر خواف كے ادارہ ثقافت وارشاد اسلامی كے سربراہ نے كھا كہ ماہ مبارك رمضان میں اس شھر میں قرآنی محافل كا انعقاد كيا جائے گا


حسن زنگويی نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ ادارہ ثقافت وارشاد اسلامی كی طرف سے ماہ مبارك رمضان میں شھر خواف میں ايك محفل قرآنی كا انعقاد كيا جائے گا

انھوں نے وضاحت كی كہ اس قرآنی محفل میں ممتاز قراء قرائت قرآن كريم كریں گے

زنگويی نے كھا كہ اس محفل میں تمام افراد شركت كر سكتے ھیں۔

۱۶۴۶۸۱
نظرات بینندگان
captcha