دبئی میں احكام روزہ كے عنوان پر كلاسوں كا انعقاد كيا گيا

IQNA

دبئی میں احكام روزہ كے عنوان پر كلاسوں كا انعقاد كيا گيا

11:06 - September 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1582847
اعزازی گروپ/جمشيد: نو مسلم افراد كےلئے دبئی میں روزہ كے احكام سے متعلق كلاسیں منعقد كی گئیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے ﴿الخليج﴾اخبار سے نقل كيا ھے كہ دبئی میں مقيم نو مسلم افراد كےلئے روزہ سے متعلق مسائل كی مختلف كلاسیں منعقد كی گئیں

موصولہ رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں ۳۸۷افراد نے شركت كی قابل ذكر ھے كہ ان كلاسوں میں نماز وروزہ كے تمام احكام بيان كئے گئے اور ماہ رمضان كی منتخب دعاؤں كی بھی تعليم دی گئی۔

۱۶۶۶۱۹
نظرات بینندگان
captcha