فضا میں فريضہ روزہ كی ادائيگی

IQNA

فضا میں فريضہ روزہ كی ادائيگی

11:33 - September 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1583371
بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا كا مسلمان پائلٹ وہ پھلا شخص ھے كہ جو فضا میں بھی روزہ ركھتا ھے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے اسلام آن لائن كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ ملائيشيا میں اسلامی نشرواشاعت كے انچارج﴿انان سی مد﴾نے كھا كہ یہ پھلی مرتبہ ھے ايك مسلمان پائلٹ پرواز كے دوران روزہ ركھے

انھوں نے كھا كہ ملائيشيا كی قومی فتوٰی كمیٹی نےمسلمان پائلٹوں كے فضا میں روزے كو جائز قرار ديا ھے

۱۶۷۱۱۹





نظرات بینندگان
captcha