ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے اسلام آن لائن كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ ملائيشيا میں اسلامی نشرواشاعت كے انچارج﴿انان سی مد﴾نے كھا كہ یہ پھلی مرتبہ ھے ايك مسلمان پائلٹ پرواز كے دوران روزہ ركھے
انھوں نے كھا كہ ملائيشيا كی قومی فتوٰی كمیٹی نےمسلمان پائلٹوں كے فضا میں روزے كو جائز قرار ديا ھے
۱۶۷۱۱۹