ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ آذر بائيجان غربی كی رپورٹ كے مطابق اس محفل میں آذر بائيجان كی انتظامیہ كے اھل كار اور ان كے اھل خانہ نے شركت كی
آذر بائيجان كی انتظامیہ كے سياسی اور عقيدتی شعبے كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين ﴿تقی لو﴾ نے كھا كہ ماہ مبارك رمضان تزكیہ نفس اور خودسازی كا بھترين موقع ھے
۱۶۷۴۷۰