ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے روزنامہ عرب نيوز كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ ان مقابلوں میں كہ جن كا عنوان ھے﴿حسن قرائت﴾۴۰طلباءشركت كریں گے ان مقابلوں میں شركت كرنے والے طلباءكے دو گروہ ھوں گے جن كی عمریں ۸سے۱۲اور ۱۳سے۱۶سال تك ھوں گی۔ ۱۶۷۶۴۰