ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں رودسر كے علماء اور طلاب نے شركت كی اس اجلاس كا اھتمام رودسر كے ادارہ تبليغات اسلامی نے كيا تھا۔
اس اجلاس میں رودسر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے كھا كہ ھمیں چاہيئے كہ دين اسلام كی تبليغ میں خرافات سے اجتناب كریں كيونكہ خرافات دين اسلام كو كمزور كرنے كے باعث ھیں
حجت الاسلام ﴿ستار علی نژاد﴾ نے علماء رودسر سے كھا كہ علماءكےلئے كاميابی كا راز مستحبات كی ادائيگی میں ھے اور اگر مستحبات كو اھميت دی جائے تو فرائض كی ادائيگی میں كاميابی حاصل ھوگی
۱۶۷۹۱۷