بھشھر میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا اھتمام

IQNA

بھشھر میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا اھتمام

11:45 - September 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1583667
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماہ مبارك رمضان میں امام جمعہ بھشھر كے تعاون سے تفسير قرآن كی كلاسیں منعقد كی گئیں ھیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران: نماز عشاء كے بعد مسجد امام جعفر صادق﴿ع﴾میں امام جمعہ بھشھر تفسير قرآن بيان كرتے ھیں جس كا سلسلہ ماہ مبارك كے آخر تك جاری رھے گا

موصولہ رپورٹ كے مطابق تفسير سے قبل حجة الاسلام ﴿احمدی﴾استاد حوزہ علمیہ امام جعفر صادق﴿ع﴾بھشھر ،درس احكام ديتے ھیں

قابل ذكر ھے كہ كلاسوں كے اختتام پر شركاء سے امتحان ليا جائے گا اور ممتاز ومنتخب افراد كو انعام ديا جائے گا

۱۶۷۹۹۲
نظرات بینندگان
captcha