ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس درس تفسير كا انتظام ادارہ تبليغات اسلامی نے كيا ھے اور یہ درس خواف كے امام جمعہ ديتے ھیں اور یہ درس نماز مغرب وعشاء كے بعد ھوتا ھے اور رمضان كے آخر تك جاری رھے گا
اس كے علاوہ ماہ مبارك رمضان كی ابتداء سے قرائت قرآن كريم كی محافل شھر خواف كی مساجد میں افطار كے بعد ھو رھی ھیں۔
۱۶۷۷۴۸