كويت میں شيعوں كی قديمی ترين مسجد كو دوبارہ كھول ديا گيا

IQNA

كويت میں شيعوں كی قديمی ترين مسجد كو دوبارہ كھول ديا گيا

13:29 - September 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1586252
بين الاقوامی گروپ: كويت میں شيعوں كی ۱۵۰ سالہ قديمی مسجد كو گذشتہ روز ۲۸ستمبر ۲۰۰۷ء كو ايك تقريب كے بعد دوبارہ كھول ديا گيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے جعفری نيوز سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس تقريب میں كويت كے وزير قانون﴿ڈاكٹر عبداللہ المتوق﴾دوسرے وزراء كويت كی پارليمنٹ كے اركان اور دانشور حضرات نے شركت كی

اس تقريب میں كويت كے وزير قانون ڈاكٹر عبداللہ المتوق نے كھا كہ ۱۵۰ سالہ قديمی مسجد الصحاف ھميشہ كويت میں مسلمانوں كے اتحاد ووحدت كا مركز رھی ھے

اس تقريب میں شركت كرنے والوں كو افطاری كرائی گئی اور قرآن مجيد كا ايك نسخہ ھدیہ كے طور پر ديا گيا

۱۷۱۱۱۱
نظرات بینندگان
captcha