ادارہ ثقافت وارشاد اسلامی شھر شوشتر كے امور مساجد كے انچارج احمد عبدالھی نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے شھر شوشتر میں ۲۹ستمبر۲۰۰۷ء كو علوم قرآنی پر مشتمل كتب كی نمايش كا انعقاد كيا گيا ھے
اس نمايش میں ۴۰۰قرآنی موضوعات پر كتابیں ركھی گئی ھیں
انھوں نے مزيد كہا كہ اس كتب علوم قرآنی نمايش میں كتابوں كے علاوہ قرآنی،مذھبی اور امام زمانہ﴿عج﴾كے موضوعات پر سیڈياں اور كيسٹیں بھی ركھی گئی ھیں اور یہ نمايش ۱۴اكتوبر تك جاری رھے گی
۱۷۲۳۱۳