سنگاپور میں ﴿احيای مذھبی﴾ نامی سائٹ كا افتتاح

IQNA

سنگاپور میں ﴿احيای مذھبی﴾ نامی سائٹ كا افتتاح

11:43 - September 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1587183
بين الاقوامی گروپ: سنگاپور میں ﴿احيای مذھبی﴾نامی سائٹ كا ۲۸ستمبر۲۰۰۷ء كو افتتاح ھوا اس افتتاحی تقريب میں سنگاپور كے نائب وزيراعظم جناب ونگ كان سينگ نے بھی شركت كی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے ايشيا نيوز چينل كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ لوگوں كو اسلامی تعليمات سے آگاہ كرنے كےلئے مسجد حضرت خديجہ﴿س﴾میں احيای مذھبی نامی اس سائٹ كا افتتاح كيا گيا ھے

اس سائٹ كو چلانے والوں نے كہا ھے كہ اس معلوماتی سائٹ كو پڑھنے والے زيادہ تر لوگوں كا تعلق ٹوكيو،واشنگٹن اور لندن سے ھے

۱۷۲۲۸۸
نظرات بینندگان
captcha