IQNA

11:51 - September 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1587195
قرآنی سرگرمياں گروپ: مشھد كی میڈيكل يونيورسٹی كے قرآنی تحقيقی ادارے نے ماہ رمضان میں ھر روز ايك مقابلے كا اھتمام كيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق مشھد كی میڈيكل يونيورسٹی كے قرآنی تحقيقی ادارے نے طلباء كےلئے ماہ مبارك رمضان میں ھر روز ايك مقابلے كا انعقاد كيا ھے

اس مقابلے میں ھر روز اس دن كی مناسبت سے قرآن مجيد كے ايك پارے سے چند سوال كئے جاتے ھیں

اس كے علاوہ اس قرآنی ادارے نے يونيورسٹی كے اندر كتابوں كی نمايش كا انتظام بھی كيا ھے۔

۱۶۴۶۷۹
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: