ھرات میں علوم قرآنی نمايش كا انعقاد

IQNA

ھرات میں علوم قرآنی نمايش كا انعقاد

11:53 - October 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1587999
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲ اكتوبر ۲۰۰۷ء كو ھرات میں علوم قرآنی نمايش كا انعقاد كيا جائے گا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق شھر ھرات میں علوم قرآنی نمايش منعقد كی جائے گی

اس نمايش كا دورانیہ ايك ھفتہ ھوگا اور اس میں قرآنی اور ثقافتی آثار كے علاوہ مختلف قرآنی موضوعات پر كتابوں كی نمايش كی جائے گی

ادارہ ثقافت وارشاد اسلامی يزد كے تعلقات عامہ كے انچارج نے خبر دی ھے كہ لوگوں كے اشتياق كو ديكھتے ھوئے اس نمايش كی مدت ايك ھفتہ مزيد بڑھا دی گئی ھے۔

۱۷۲۹۳۱

نظرات بینندگان
captcha