ماہ مبارك رمضان میں حفظ وقرائت قرآن كا اھم مقابلہ

IQNA

10:59 - October 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1588325

ماہ مبارك رمضان میں حفظ وقرائت قرآن كا اھم مقابلہ

قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ كل اوقاف وامور خيریہ قم كے تعاون سے ماہ مبارك رمضان كے آخر میں قرآنی مقابلہ منعقد كيا جائے گا




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی مقابلہ ۲۷رمضان المبارك سے شروع ھوگا جس كا سلسلہ ۲۹ماہ رمضان تك جاری رھے گا۔

۱۷۳۷۰۹
نظرات بینندگان
captcha