حرم مطھر رضوی میں مركز جھانی علوم اسلامی كے طلباء كا اعتكاف

IQNA

حرم مطھر رضوی میں مركز جھانی علوم اسلامی كے طلباء كا اعتكاف

12:03 - October 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1589220
بين الاقوامی گروپ: مركز جھانی علوم اسلامی كے طلباء مسجد گوھرشاد میں اعتكاف میں بیٹھے ھیں





علی تقوی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ یہ اعتكاف آج ۲۴رمضان المبارك سے شروع ھوگيا ھے اور تين دن تك رھے گا

انھوں نے كہا كہ قم سے آئے ۴۱طلباء مشھد مقدس كے طلباء كے ساتھ اعتكاف بیٹھے ھیں اور اعتكاف بیٹھنے والوں كی كل تعداد تقريباً ايك ھزار ھے۔

انھوں نے مزيد كہا كہ اعتكاف كے دوسرے دن مشھد كے امام جمعہ آيت اللہ سيد علم الھدٰی خطاب كریں گے۔

۱۷۴۰۳۴


نظرات بینندگان
captcha