روس میں تجويد قرآن سے متعلق تيسرا اھم مقابلہ

IQNA

روس میں تجويد قرآن سے متعلق تيسرا اھم مقابلہ

13:11 - October 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1590064
بين الاقوامی گروپ: روس كی رياست﴿موردونا﴾ كے مركزی شھر ﴿سارانسك﴾میں موجود ۲۷ رمضان المبارك كو تجويد قرآن سے متعلق اھم مقابلہ منعقد كيا جائے گا


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب نيوز ايجنسی كے حوالے سے كہا ھے كہ روس كے ادارہ دينی امور كے سربراہ ﴿عبدالرشيد خالق اف﴾نے اس بارے میں كہا كہ اس قرآنی مقابلہ میں مختلف سن وسال كے۶۰ افراد حصہ لیں گے

انھوں نے مزيد كہا اس مقابلے كے انعقاد كا مقصد روسی مسلمانوں كے مابين تجويد اور تلاوت قرآن كو فروغ دينا ھے

عبدالرشيد نے كہا كہ مقابلے كی ھيئت منصفہ میں قرآنی علوم كے ماھر تين اساتذہ موجود ھیں۔

۱۷۵۶۲۱
نظرات بینندگان
captcha