سورہ يوسف كا البانوی زبان میں ترجمہ مكمل ھوگيا

IQNA

سورہ يوسف كا البانوی زبان میں ترجمہ مكمل ھوگيا

13:51 - October 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1590116
علمی وتحقيقی گروپ: حجة الاسلام والمسلمين استاد محسن قرائتی كی كتاب سورہ يوسف كی تفسير كا البانوی زبان میں ترجمہ ھوگيا ھے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق سورہ حجرات اور سورہ لقمان كے البانوی زبان میں ترجمے اور اشاعت كے بعد تيسری كتاب سورہ يوسف كا البانوی زبان میں ترجمہ ھوا ھے اور یہ كتاب بھت جلد منظر عام پر آجائے گی

اور اس ترجمے كا بیڑہ مؤسسہ قرآن كريم كے تحقيقی شعبے نے اٹھايا تھا

مخفی نہ رھے كہ البانیہ كا قرآنی مؤسسہ اب تك علوم قرآن اور معارف اھل بيت﴿ع﴾پر ۳۰ كتابیں شائع كر چكا ھے كہ جس كی البانیہ كے عوام قرآن كے اساتذہ اور أئمہ جمعہ وجماعات نے خوب پذيرائی كی۔

۱۷۵۴۸۸
نظرات بینندگان
captcha