بين الاقوامی گروپ: امارات میں سوال كا چاند ديكھنے كےلئے جمعرات ۱۱ اكتوبر۲۰۰۷ئ بمطابق ۲۹ رمضان المبارك كو ايك رويت ھلال كمیٹی تشكيل دی گئی ھے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا)نے امارات كے روزنامہ (دارالخليج)كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ یہ كمیٹی امارات كے وزير قانون اور رويت ھلال كمیٹی كے سربراہ نے لوگوں سے درخواست كی كہ وہ شوال كا چاند ديكھنے كےلئے اس كمیٹی سے تعاون كریں۔