ايران اور مصر كے بين الاقوامی قراء كی برطانیہ میں قرائت

IQNA

12:04 - October 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1591201

ايران اور مصر كے بين الاقوامی قراء كی برطانیہ میں قرائت

بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے اسلامی سنٹر نے گذشتہ دو راتوں میں مصر اور ايران كے قرائ كی قرائت قرآن كريم كےلئے محافل كا انعقاد كيا تھا اور آج كی رات بھی اسی سلسلے كی ايك محفل ھو گی




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا)نے برطانیہ كے اسلامی سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس سنٹر نے ۲۶ اور ۲۷ رمضان المبارك كی رات كو تلاوت قرآن كريم كی محفل كا انعقاد كيا تھا جس میں شيخ محمد محمود عصفور،شيخ شحات اسيد شاھين اور منصور قصری زادہ نے تلاوت كی

اور اسی سلسلے كی ايك محفل ۲۸ رمضان المبارك كو بھی منعقد كی جائے گی۔

۱۷۶۷۹۴
نظرات بینندگان
captcha