ثقافت ومعارف قرآن سنٹر كے انچارج نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ دايرة المعارف قرآن كريم كی چھٹی جلد ۸۰ موضوعات پر مشتمل ھے اور حرم ﴿ب﴾ سے شروع ھوتی ھے اور حرف﴿پ﴾ پر ختم ھوتی ھے
انھوں نے كہا كہ اس جلد میں جن موضوعات پر بحث كی گئی ھے ان میں سے بعض كو بيان كيا جا رھا ھے مثلاً بقية اللہ،بلوغ اور صدر اسلام میں قبائل كا تذكرہ كہ جن كا آيات قرآن میں بھی ذكر ھے جيسے بنی اسد اور بنی اسرائيل دايرة المعارف قرآن كريم كی یہ جلد ۷۰۰ صفحات پر مشتمل ھے اور آيندہ ماہ تك منظر عام پر آجائے گی۔
۱۷۷۹۲۳