ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے Awareness Times كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ سيرالئون میں اسلامی جمھوریہ ايران كی رايزنی كے مدير محمد رضا قزل سفلی نے گذشتہ روز ايك پريس كانفرنس میں اس نمايش كا مقصد جوانوں كو قرآنی علوم كی طرف راغب كرنا بتايا ھے
جناب سفلی نے اپنی گفتگو كے اختتام پر سيرالئون میں اسلامی جمھوریہ ايران كی رايزنی كی قرآنی سرگرميوں كی طرف اشارہ كرتے ھوئے بتايا كہ قرآنی مقابلوں كا انعقاد رايزنی كے من جملہ پروگراموں میں سے ھے اور گذشتہ ماہ مبارك رمضان میں رايزنی كی طرف سے سيرالئون میں حفظ قرآنی كريم كے مقابلے منعقد كئے گئے تھے
۱۷۸۸۷۵