بحرين:قرآن كريم كی خصوصی سائٹ كا افتتاح

IQNA

10:43 - October 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1593463

بحرين:قرآن كريم كی خصوصی سائٹ كا افتتاح

بين الاقوامی گروپ: بحرين كے مركز﴿الھدی﴾كے تعاون سے گذشتہ روز قرآنی سائٹ﴿الھدی﴾كا افتتاح كيا گيا




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے بحرين نيوز ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ الھدی سائٹ كی افتتاحی تقريب میں مركز﴿الھدی﴾كے سربراہ جناب محمد صنقور اور ان كے نائب شيخ حامد بھی شريك تھے۔

اس تقريب میں مركز الھدی بحرين نے اپنی رپورٹ پيش كرتے ھوئے كہا كہ الھدی قرآنی سائٹ مركز الھدی كے زير نظر اپنی كاركردگی پيش كرتی رھے گی

اس رپورٹ میں كہا گيا ھے كہ قرآنی سنٹر الھدی میں تفسير اور علوم قرآن كے ساتھ قرآن مجيد سے متعلق خصوصی مضامين اور تحقيقات پيش كی جاتی ھیں

۱۷۹۶۳۶
نظرات بینندگان
captcha