ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے امارات كے روزنامہ ٫٫ البيان ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ تبليغات اسلامی كی عالمی انجمن كی ايك ٹيم نے جزاير قمر كا دورہ كيا اور ان چار مساجد كی تعمير كے سلسلے میں اس ملك كی سرمایہ دار كمپنيوں سے ايك قرار داد پر دستخط كیے جزاير قمر میں اس انجمن كے ايك نمائندے نے اس بابت بتايا كہ افريقی ممالك میں مساجد كی تعمير كا مقصد اسلامی ثقافت و تمدن كو فروغ دينا اور غير مسلموں كو اسلامی تعليمات سے آشنا كرنا ہے ۔
ياد رہے كہ جنوب افريقہ میں جزاير قمر ايك چھوٹا اور غريب ملك ہے اور یہ ملك استعمار فرانس كے زير تسلط رہا ہے ۔
181479