ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ نے كہا ہے كہ ان مقابلوں میں شھر ملاير كی ۸۰ خواتين و حضرات نے شركت كی اور یہ مقابلے ملاير كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآنی ہال میں منعقد كیے گۓ تھے ۔
ان مقابلوں میں ممتاز افراد كو ملاير كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے قيمتی انعامات دیۓ گۓ ۔
188561