شوش كے جامعہ القرآن میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

شوش كے جامعہ القرآن میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

10:12 - November 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1602636
قرآنی سرگرمياں گروپ : شھر شوش كے جامعة القرآن كی طرف سے اس شہر كی مختلف مساجد میں قرآن كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے ۔

شھر شوس میں جامعة القرآن كی انچارج ٫٫ مريم انوريان ٬٬ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ یہ قرآنی سنٹر قرآنی ثقافت كی ترويج كے لیے اس شھر میں قرآن كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انتظام كر رہا ہے ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ یہ كلاسیں قرائت ، ناظرہ ، قرآن مجيد اور حفظ كے موضوعات پر ہوں گی ۔
189869

نظرات بینندگان
captcha