علامہ طباطبائی ﴿رہ ﴾كی ياد میں ٫٫ مذاھب اسلامی يونيورسٹی ٬٬ میں سيمينار

IQNA

11:36 - November 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1602705

علامہ طباطبائی ﴿رہ ﴾كی ياد میں ٫٫ مذاھب اسلامی يونيورسٹی ٬٬ میں سيمينار

اعزازی گروپ : سيد جاسم موسوی : ۱۸ نومبر ۲۰۰۷ ء كو علامہ طباطبائی كی ۲۶ ویں برسی كی مناسبت سے اسلامی يونيورسٹی میں ايك سيمينار منعقد كيا جاۓ گا ۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اسلامی يونيورسٹی كے متعلقہ و عرفان گروپ نے علامہ طباطبائی كی ۲۶ ویں برسی كی مناسبت سے اس عظيم فلسفی كی ياد میں ايك سيمينار كا اہتمام كيا ہے ۔
اس سيمينار میں فلسفے كے دو مایہ ناز استاد احمد احمدی اور ڈاكٹر غلام حسين ابراہيمی دينائی خطاب كریں گے ۔
قابل ذكر ہے یہ سيمينار ۱۸ نومبر ۲۰۰۷ ء كو اسلامی يونيورسٹی كے شہيد آيت اللہ حكيم ہال میں منعقد كيا جاۓ گا ۔
نظرات بینندگان
captcha