قطر میں ۱۱۳ حافظ قرآن خواتين كی قدر دانی

IQNA

قطر میں ۱۱۳ حافظ قرآن خواتين كی قدر دانی

12:04 - November 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1604020
اعزازی گروپ / جمشيد غضنفری : خيریہ مٶسسہ ٫٫ عيد ٬٬ نے قطر میں ۱۱۳ حافظ قرآن خواتين كی قدر دانی كی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے قطر كے روزنامہ الشرق كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ قطر كے خيریہ مٶسسہ عيد نے دوحہ میں ايك تقريب میں ۱۱۳ خواتين حافظہ قرآن كی قدر دانی كی ۔
اس تقريب میں ان خواتين حافظہ قرآن كی قدر دانی كی گئی جنہوں نے قطر میں آٹھویں قرآنی مقابلوں میں شركت كی تھی اور ياد گار كے طور پر ان كو ھدیے بھی دیۓ گۓ ۔
192147

نظرات بینندگان
captcha