آو آئی سی كی بنگلہ ديش میں متاثرين سيلاب كے لیے امداد كی اپيل

IQNA

آو آئی سی كی بنگلہ ديش میں متاثرين سيلاب كے لیے امداد كی اپيل

12:29 - November 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1604051
بين الاقومی گروپ : او آئی سی كے جنرل سيكرٹری نے بنگلہ ديش میں سيلاب كے متاثرين سے اظہار ہمدری كيا اور تمام مسلم وغير مسلم ممالك سے اپيل كی ہے كہ وہ سيلاب كے متاثرين كی فوری امداد كریں ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے I I N A كے حوالے سے كہا ہے كہ او آئی سی كے جنرل سيكرٹری اكمل الدين احسان اوغلو نے گذشتہ ہفتہ بنگلہ ديش میں آنے والے تباہ كن سيلاب كے متاثرين سے اظہار ہمدری كيا اور تمام مسلم اور غير مسلم ممالك سے اپيل كی ہے كہ وہ بنگلہ ديشی متاثرين كی امداد كے لیے خوراك ، دواٶں اور خيموں اور دوسری روزمرہ استعمال كی اشياء فراہم كریں ۔ انہوں نے كہا كہ اعداد و شمار بتاتے ہیں كہ ابھی تك ۱۵۰۰ افراد اس سيلاب میں جان بحق ہوۓ ہیں ۔
192069
نظرات بینندگان
captcha