مسلمان ماہر علم نجوم اور رياضی دان ٫٫سبط ماردينی ٬٬ كی ولادت ( ۱۰/ذيقعدہ ۸۲۶ ھ-ق)

IQNA

مسلمان ماہر علم نجوم اور رياضی دان ٫٫سبط ماردينی ٬٬ كی ولادت ( ۱۰/ذيقعدہ ۸۲۶ ھ-ق)

12:57 - November 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1604079
سبط ماردينی دمشق میں پيدا ہوا –اس نے اپنے دور كے مایہ ناز دانشوروں سے مختلف علوم بالخصوص ستارہ شناسی اور رياضيات كی تعليم حاصل كرتے ہوۓ ان علوم میں بہت زيادہ مہارت حاصل كرلی

سبط ماردينی دمشق میں پيدا ہوا –اس نے اپنے دور كے مایہ ناز دانشوروں سے مختلف علوم بالخصوص ستارہ شناسی اور رياضيات كی تعليم حاصل كرتے ہوۓ ان علوم میں بہت زيادہ مہارت حاصل كرلی-ماردينی نے اپنی زندگی كے كئی سال تحقيق ،كتابوں كی تاليف اور تعليم میں صرف كیے –مورخين اس عظيم مسلمان دانشور كی كتابوں اور رسالوں كی تعداد ۴۲ عدد بتائی گئی ہے جن میں بعض قلمی نسخہ جات كی صورت میں موجود ہیں-ماردينی كی طرف منسوب كتابوں میں ايك كتاب دقايق الحقايق ہے جو علم رياضيات كے بارے میں لكھی گئی ہے-

نظرات بینندگان
captcha