متحدہ عرب امارات : مسلمان خواتين كی چھٹی عالمی كانفرنس

IQNA

8:55 - November 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1604638

متحدہ عرب امارات : مسلمان خواتين كی چھٹی عالمی كانفرنس

بين الاقوامی گروپ : امارات كے خاندانی امور پر مشتمل اعلی كونسل كی طرف سے شارجہ میں ٫٫ مسلمان خواتين اور ترقی ٬٬ كے عنوان پر چھٹی عالمی كانفرنس منعقد كی گئی ۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق روزنامہ الخليج نے لكھا ہے كہ شارجہ میں خاندانی امور كی اعلی كونسل كی سربراہ ٫٫ جواہر بنت محمد القاسمی ٬٬ نے كہا كہ یہ كانفرنس چھ دن تك جاری رہے گی جس میں مسلمان خواتين كے اسلامی معاشرے میں ثقافتی اور سماجی كردار پر تجزیہ و تحليل پيش كيا جاۓ گا ۔
انہوں نے كہا كہ اس كانفرنس كے ديگر عناوين میں مسلمان خواتين كی تعليمی صورتحال اور ان كی اسلامی اور دينی اقدار پر مبنی تربيت ، دوران پيغمبر اسلامی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آج تك ہونے والی ترقی اور اس میں خواتين كے كردار پر بھی بحث كی جاۓ گی ۔
192974

نظرات بینندگان
captcha