ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے اخباری چينل ٫٫ الراصد ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی یہ تقريب نماز مغرب و عشاء كے بعد منعقد كی گئی ۔
اس تقريب میں سعودی عرب كے شيعہ قاری ٫٫ محمود الصانع ٬٬ نے تلاوت قرآن مجيد كی اس كے بعد سعودی عرب كے شيعہ عالم دين ٫٫ الشيخ حسن المطوع ٬٬ نے سيرت امام رضا علیہ السلام كے موضوع پر تقرير كی ۔
192814