آسمان امامت كے آٹھویں تاجدار كی ولادت با سعادت پر برطانیہ میں عظيم الشان جشن

IQNA

آسمان امامت كے آٹھویں تاجدار كی ولادت با سعادت پر برطانیہ میں عظيم الشان جشن

9:10 - November 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1604656
بين الاقوامی گروپ : مركز اسلامی لندن میں برطانیہ كے شيعوں نے امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ۲۲ نومبر ۲۰۰۷ ء كو ايك جشن كا انعقاد كيا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے خبر رساں ايجنسی ٫٫ براثا ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی اس تقريب میں امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے مختلف پروگرام ہوۓ ۔
برطانیہ كے خطيب اور مبلغ ٫٫ آيت اللہ غياث طمعہ ٬٬ نے سيرہ امام رضا علیہ السلام كے موضوع پر تقرير كی ۔
192786
نظرات بینندگان
captcha