مشہور مسلمان واعظ اور فقیہ ٫٫ابن جوزی رہ ٬٬ كی بغداد میں رحلت ( ۱۳/ذيقعدہ ۵۰۸ ھ-ق)

IQNA

مشہور مسلمان واعظ اور فقیہ ٫٫ابن جوزی رہ ٬٬ كی بغداد میں رحلت ( ۱۳/ذيقعدہ ۵۰۸ ھ-ق)

9:47 - November 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1604694
ابن جوزی كے نام سے معروف ابو الفضايل جمال الدين عبد الرحمن بن علی جوزی نے اپنی زندگی كا ايك عرصہ حصول علم اور علماء سے اپنے تعارف كی خاطر ،مختلف شہروں میں سفر كركے گزارا ديا –

ابن جوزی كے نام سے معروف ابو الفضايل جمال الدين عبد الرحمن بن علی جوزی نے اپنی زندگی كا ايك عرصہ حصول علم اور علماء سے اپنے تعارف كی خاطر ،مختلف شہروں میں سفر كركے گزارا ديا –اس كو ايك دانشور اور لوگوں سے محبت كرنے والے انسان كے عنوان سے ياد كيا جاتا ہے كہ سب اس كا احترام كرتے تھے اور جن افراد نے اس سے استفادہ كيا وہ بعد میں اپنے دور كے مشہور دانشوروں میں شمار ہونے لگے –ابن جوزی كی بہت زيادہ تاليفات ہمارے درميان موجود ہیں جن میں سے كتاب المنتظم اور ايضاح القوانين كی طرف اشارہ كيا جاسكتا ہے –اس نے سنہ ۵۹۷ ھ-ق كو ۸۹ سال كی عمر میں وفات پائی-

نظرات بینندگان
captcha