ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق محيط سائیٹ نے لكھا ہے كہ یہ مقابلہ تين دن جاری رہے گا اس مقابلہ كے ناظر بنی سويف يونيورسٹی كے سربراہ ٫٫ احمد رفعت ٬٬ ہیں ۔
بنی سويف يونيورسٹی كے تعلقات عامہ نے كہا كہ اس مقابلے میں ۱۸ يونيورسٹيوں كے طلباء شريك ہو رہے ہیں ۔ مذكورہ يونيورسٹی قاہرہ كے قريب میں ۱۱۰ كلو میٹر كے فاصلہ پر واقع ہے اور اس كا قديمی نام بنمسویہ تھا ۔
193440